بچھڑ کے مجھ سے وہ بھی رویا تو ھو گا
اس کو بھی احساس مجھے کھوئے کا تو ھوگا
تڑپتا ھوں میں جس کی یاد میں ھر پل
وھ بھی پل بھر کے لئے تڑپا تو ھوگا
مانگتا ھوں جسے میں شب بھر دعاؤں میں
ھاتھ جب اس نے اٹھائے خیال میرا آیا تو ھوگا
اے دل ھمت کر کے اْس کو بھول جاتے ہیں
کام مشکل ہے مگر یہ ہنر بھی آزمانہ تو ہو گا
آج بیٹھے بیٹھے یہ خیال سا آیا سلمان
اس کو بھی خدا نے کسی کے لیئے بنایا تو ھوگا