بڑھانی چاہئے ۔۔۔۔۔۔۔
Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachiمکمل نہیں کرنا چاہئےپرہیز لڑائی جھگڑے سے
ہمیں بھی مقابلہ کے لئے آستین چڑھانی چاہئے
چومکھی لڑنے سے ہمشہ ہی کرنا چاہئے گریز
دشمن کی تعداد کم دوستوں کی بڑھانی چاہئے
More Friendship Poetry






