یہاں پر دو نہیں قابو وہاں ستر کا کیا ہوگا تمنا ہے جو جنت کی تو کر دل میں جگر پیدا حسینائیں ہزاروں ترستی ہیں چند مربعوں کو بڑی مشکل سے ہوتا ہے جہاں میں کوئی کھر پیدا مصطفیٰ کھر صاحب سے معذرت کے ساتھ۔۔۔۔۔۔۔۔۔اقبال کی بحر میں