بڑی مغرور ہو گئی ہے
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMہمسائی بڑی مغرور ہو گئی ہے
پڑوس میں رہ کردورہو گئی ہے
سپیشل آفر میک اپ کہ کیا کہنے
اسےلگاکر بڑی پرنور ہو گئی ہے
چہرے پہ بارش کی بوندیں کیاپڑیں
کسی جعلی جنت کی حورہو گئی ہے
More Funny Poetry






