بکرا

Poet: ali By: aliakbar shah, faisalabad

وہ آتے آتے رہ گیا
جب میں اس کے پاس گیا
تو کہہ گیا
تم تو ہو بکرے کی مانند
لیکن
تمہارے سر میں کوئی بال نہیں رہ گیا
دو کی بجائے تمہارا تھا ایک سینگھ
اب وہ بھی نہیں رہ گیا

Rate it:
Views: 456
02 Mar, 2011