Add Poetry

بکرا

Poet: saadat amin satti By: saadat amin satti, abudhabi

بیگم جب سے تو نے بکرا کٹوا رکھا ھے
پورا میکا یی یہاں بیٹھا رکھا ھے

ران کھا گیا بھو ن کر سالا میرا
دل کو سالی نے سنبھال رکھا ھے

سسر بھی چھپاتا پھرتا ھے پائے
ساس نے اجھری کو چھپا رکھا ھے

مغز کھا گئی سارا سالے کی بیوی
چمڑا ساڈو نے کہیں دبا رکھا ھے

پھپھڑو آج پھڑکتے ھو کیوں اتنا
کتا بھی ساتھ انھوں نے بیٹھا رکھا ھے

میرے بچوں روتے کیوں ھو تم
اس بیوی نے کیا اودھم مچا رکھا ھے

بھوک سے مریں گے نہیں ھم بھی
شوربہ ھمارے لیے ہی ابال رکھا ھے

کھبی تو جائیں گے یہ اپنے گھر
سعادت نے بھی اک ڈنڈا بنا رکھا ھے

Rate it:
Views: 493
04 Jun, 2012
Related Tags on Funny Poetry
Load More Tags
More Funny Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets