بکرا میٹنگ

Poet: Tauqeer Ahmed By: Tauqeer Ahmed, Islamabad

 کل رات طے پایا ہے یہ بکروں کی میٹنگ میں
اس بار قربانی پہ اپنی ایسا کچھ انداز ہو

ووٹ بھی ڈالیں گے بکرے اب سے قربانی کے دن
شامل عوامی شور میں کوئی نئی آواز ہو

Rate it:
Views: 591
09 May, 2009