بکروں کی قیمتیں آسمان کو چھورہی ھے
مسلمان کےلیۓقربانی مشکل ہو رہی ھے
ہر چیز پر جیسے آگ سی لگی ھے
معلوم ہوتاھےعید قربان نزدیک آرہی ھے
سبزیوں کےدام بھی ہوگۓھےسونےجیسے
بڑی مشکل اب غریبکی زندگی ہورہی ھے
عیدقربان سے ملتاھےمحبت اورایثارکاشعور
مگر یہاں توعجب ہی لوٹ مار ہورہی ھے
سوچا تھااس بارہم بھی کرےگےشان سےقربانی
مگر قسمت انمول سستی صرف مرغی ہورہی ھے