میرا لہجہ تیز چھری بن جائے گا ظالم کب تک مجھ پر روب جمائے گی بکرا نام رکھا ہے میں نے بیٹے کا بکرے کی ماں کب تک خیر منائے گی