پے درپے انتخابات جتنے چاہو کرا لو ملک میں بابو جو حالات ہمارے بگڑ چکے وہ ہرگز نہ بن پائیں گے لیکن بےایمانی وہ بدعنوانی سےاگر جان چھڑالی اپنی تو امید یہی ہےبگڑتے بنتے حالات سمبھل جائیں گے