وہ میری ہر تحریر ہر لفظ کو شنوائی دیتی ہے جیسے گورنمنٹ بوگس پالیسیوں کا سٹیند لیتی ہے اپنی تعریف سن کر مزا تو بہت آتا ہے عثمان پر زہر لگتا ہے جب مجھے وہ بھائی جان کہتی ہے