بھارت کی احمقانہ مہم جوئی کا دانشمندانہ دیکے جواب دنیا میں خود کو ناقابل تسخیر ثابت کر کے نام کمایا ہے دشمن کی جارحیت پر کوئی ردعمل ابھی تو دیا نہیں گیا ہم نے بھارتی فضائی حملہ کو صرف ابھی ناکام بنایا ہے