بہادر شاہ ظفر سے معذرت کے ساتھ

Poet: By: Rizwana Khan, karachi

لگتا نہیں ہے دل میرا اب کسی بھی سوال میں
کس لئے آگئے ہم ایگزامینیشن ہال میں

وقت دراز مانگ کے لائے تھے تین گھنٹے
دو سوال میں کٹ گئے ایک جواب میں

کنٹرولر سے گلہ ہے نہ ایگزامینیشن سے شکوہ
قسمت میں فیل لکھا تھا بس اسی سال میں

ان کتابوں سے کہو کہیں اور جا بسیں
اتنی جگہ کہاں ہے دماغ داغدار میں

کتنا ہے بد نصیب سٹوڈنٹ نقل کے لئے
دو کاغذ کے ٹکڑے نہ ملے پورے ہال میں

Rate it:
Views: 535
17 Jan, 2010