بہانہ کیوں تلاش کرتے ہو

Poet: yousra fatima By: yousra fatima, karachi

بہانہ کیوں تلاش کرتے ہو مصروف ہونے کا اے دوست
بس اتنا ہی کہہ دیا کرو کہ اب دل میں جگہ نہیں رہی آپ کیلئے

Rate it:
Views: 765
12 Aug, 2014