ہے اب بچوں کی قلت پر پریشاں مغربی دنیا وہاں بوڑھوں کی کژت ہوگئی ہے پیر خانوں میں عمل بہبود آبادی پر کر کے دیکھ لو تم بھی تمہاری داستاں تک بھی نہ ہوگی داستانوں میں