بہت غافل ہوں میں آقا۔ ۔

Poet: Bushra babar By: Bushra Babar, Islamabad

بہت غافل ہوں میں آقا
تمہی بس درگزر کرنا
میری غفلت کی یہ حد ہے
کہ تیرا نام نہیں لب پر

Rate it:
Views: 456
19 Apr, 2019
More Religious Poetry