اب امہ بھی اس بات کو بہت اچھی طرح سمجھ گئی ہے ہر اسلام دشمن ہمارے پیچھے کیوں پڑا ہے ہاتھ دھو کر سقوط ڈھاکہ کےبعد یہاں ابتک جو کچھ گزرتی رہی ہے ہم کو بہت کچھ سمجھ میں آ گیا مشرقی پاکستان کھو کر