بہو تو پہلے سے دل میں آتی جاتی ہے

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

بہو توپہلےسے دل میں آتی جاتی ہے
اب ساس بھی دیکھ کر مسکراتی ہے
یہ دیوانےکا کوئی خواب ہے یاحقیقت
یہ بات میری سمجھ میں نہ آتی ہے
بہو کا حسن بھی بڑا لاجواب ہے
مگر ساس میرےدل کو بھاتی ہے
اپنی زندگی اک سپنا سی لگتی ہے
جب ساس میرےخواب میں آتی ہے
میں جب اس سے روٹھ جاتاہوں
بڑےپیار سےمجھےمناتی ہے
یہ تو میرےسرسےٹلنےوالی نہیں
مجھےاب لکھتےہوئےشرم آتی ہے

Rate it:
Views: 336
22 Dec, 2011