بہو میرےدل کو بےقابو کرتی ہے
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMبہو میرے دل کوبےقابو کرتی ہے
ساس میرےدل پہ جادو کرتی ہے
شیطان بھی اگرایک باردیکھ لے
بہوکی ساس اسےسادھو کرتی ہے
کسی طرح اس کے نیچے لگارہوں
بہو صرف اتنی سی آرزو کرتی ہے
ساس نے بڑےفتنےاٹھارکھےہیں
اسی لیےاسےناپسند بہو کرتی ہے
مرچی بھرے کوفتے انہیں کھلائے
ساس سی سی بہو سو سو کرتی ہے
More Funny Poetry






