بیاہ کے لایا ۔۔۔

Poet: Dr. Riaz Ahmed By: Dr. Riaz Ahmed, Karachi.

بیاہ کے لایا وہ اُسے بڑے ہی چاؤ سے
گھبرا گیا پھر آٹے اور دالوں کے بھاؤ سے

چلتا ہے لات جوتا اب دونوں کے درمیاں
بھرتا نہیں جو پیٹ خیالی پلاؤ سے

Rate it:
Views: 501
01 Sep, 2013