Add Poetry

بیداری شب غفلت صبح سے بہتر ہے

Poet: Mahmood ul Haq By: Mahmood ul Haq, Lahore

بیداری شب غفلت صبح سے بہتر ہے
شکر فاقہ مستی دولت صبح سے بہتر ہے

ڈھونڈے جو خزانے میں نگینے کو
یہ آس و امید حسرت صبح سے بہتر ہے

مکان جہاں سے اونچا گُنْبَد کا مقام
ایک طواف کَعْبَہ سفر کثرت صبح سے بہتر ہے

گل لالہ و رخ کا رنگ ھو جو سفید
آنکھیں نم دل شام غم مسرت صبح سے بہتر ہے

تعظیم عشق اسوہء مُحَمَّدۖ سے اونچا مقام کیا
عشق مَعْبُود آرائش محبت صبح سے بہتر ہے

Rate it:
Views: 935
10 Mar, 2009
More Religious Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets