بیلن کی لینڈنگ
Poet: R.K Jazeb By: R.K Jazeb, Jeddahمیں خوش ہوں کہ بیگم کا نشانہ آج چوک گیا ہے
اچانک شیشے میں اسکو جو بیلن اڑاتے دیکھ لیا تھا
بیلن کے لینڈ ہونے سے پہلے میں فرش پے جا لیٹا
پھر اک کہرام اٹھا کہ میری ساسو کا ماتھا پھوٹ گیا ہے
More Funny Poetry






