امریکی حکمت عملی کا مطالعہ کرو گہری نظر سے جوکہ اب فلاح انسانیت کی راہ کی دیوار بن رہی ہے دراڑیں بھی ڈال رہی ہے یہ بین الاقوامی تعلقات میں جوہری اسلحہ کےپھیلاؤ میں بھی مددگار بن رہی ہے