بیوہ

Poet: aman waseem By: waseem arbi, multan

ایک بیوہ کے چار بچے تھے
چاروں لڑکے عمر کے کچے تھے
ایک دن باپ ان کو مل ہی گیا
چار بیٹے اور خود وہ تھا رنڈوا
زندگی کے یوں دن گزرنے لگے
چار بچے مزید پیدا ہوئے
ایک شام شوھر اپنے گھر آیا
بیوی نے واقعہ یہ سنوایا
تیرے بچوں نے ڈانٹا میروں کو
میرے بچوں نے پیٹا تیروں کو
پھر ہمارے انھیں چھڑانے لگے
تیروں میروں سے مار کھانے لگے

Rate it:
Views: 353
03 Dec, 2011