بیچتے کیا کیا نہیں ہو

Poet: Haji Abul Barkat,poet By: Haji Abul Barkat,Poet/Columnist, Karachi

کتابیں بیچتے ہو یا رسالے بیچتے ہو
کبھی طوطے کبھی قسمت کے تارے بیچتے ہو

قرون اولٰی کے نمونوں کو دکھا کر
نئی دنیا کے تم ایجاد سارے بیچتے ہو

Rate it:
Views: 545
03 Aug, 2012