بیگم اور بم
Poet: By: Khawer, Karachi
پیڑ کو دیمک لگ جائے یا آدم زاد کو غم
یا ہنستے بستے شہر پر گر جائے ایٹم بم
یا پھر دگنے حجم کی ہو جن صاحب کی بیگم
چاروں ہی کو بھیا میں نے بچتے دیکھا کم
More Funny Poetry

پیڑ کو دیمک لگ جائے یا آدم زاد کو غم
یا ہنستے بستے شہر پر گر جائے ایٹم بم
یا پھر دگنے حجم کی ہو جن صاحب کی بیگم
چاروں ہی کو بھیا میں نے بچتے دیکھا کم