اِک مردِ دانا نے کیا خُوب کہا سرور بے عزتی اور بیگم ہوتی ہیں بہت یکساں اپنی ہوں تو دِل کو ہر گز نہیں خُوش آتیں غیر کی یہ گر ہوں، دِل ہوتا ہے تب شاداں