بیگم کا شوق

Poet: R.K Jazeb By: R.K Jazeb, Jeddah

بھائی یہ جو پل آج ہلتا ہوا پایا
کل ہی تو بڑی مشکل سے تعمیر ہوا تھا

بچوں کو بھی لے آئیں گے اب جھولا جھولانے
بیگم کو بھی لڑکھنے کا بڑا شوق ہوا تھا

Rate it:
Views: 883
02 Feb, 2010