بیگم کو بھوت اچھے لگتے ہیں

Poet: Hafeez Javed By: Muhammad Hafeez Javed, Riyadh, KSA

بیگم کو ہر چیز سے زیادہ کریلے اچھے لگتے ہیں
اپنی باتوں کے چٹخارے بھی بہت اچھے لگتے ہیں

ہم نے ان کی خاطر! ہاں اُن کی خاطر خود کو بدل ڈالا
کیا کریں ہماری بیگم کو بھوت ہی اچھے لگتے ہیں
 

Rate it:
Views: 829
01 Jun, 2009