بے حسی کے داغ کو دھونا پڑے گا خود ۔۔۔

Poet: Dr. Riaz Ahmed By: Dr. Riaz Ahmed, Karachi

بے حسی کے داغ کو دھونا پڑے گا خود
خاطر بقا کے اب کھڑا ہونا پڑے گا خود

ہے جن پہ انحصار گر کیا مزید اور
اپنی ہی لاش پہ مجھے رونا پڑے گا خود

 

Rate it:
Views: 350
22 Apr, 2014
More Patriotic Poetry