حال دل تم نے لکھ دیا لیکن سب کا سب بے دھیان لکھا ہے خط کے القاب پھر بھلا ڈالے آج پھر مجھے بھائی جان لکھا ہے ہم جیسے جو اس بات پر بھی خوش ہو جاتے ہیں چلو بھائی کے ساتھ جان بھی تو لکھا ہے