بے وجہ خوشی

Poet: شاکرہ نندنی، پُرتگال By: Shakira Nandini, Oporto

اُداسیوں کی وجہ تو بہت ہیں زندگی میں
پر بے وجہ خوش رہنے کا مزہ ہی اور ہے

Rate it:
Views: 1251
20 Mar, 2018