دو اپریل نکاح کی تاریخ رکھوائی سوچ سمجھ کر اس وقت عفیف تمہیں یہ کیوں آخر آیا نہیں خیال یکم اپریل دو ہزار سترہ کو بے وقوف بنےبھی تو تم سمیت کئیوں کا مکمل ہو جائے گا ایک سال