Add Poetry

بےروزگار

Poet: فہیم شاعر By: Faheem Shayer, Hub
Be Rozgaar

مٹ گئی امید پر آج بھی اعتبار میں بیٹھے ہیں
گزر گیا وقت پھر بھی انتظار میں بیٹھے ہیں

کتنے یقین سے تم پے بھروسہ کیا تھا
پر نہ زمین ملی نہ آسمان ملا بس اک غبار میں بیٹھے ہیں

تم نے تو دعوے کیے تھے بلوچستان کی ترکی کے
پر غریبی میں پِسے ہم بلوچ تو آج بھی بے روزگار بیٹھے ہیں

Rate it:
Views: 1610
19 Jan, 2018
Related Tags on New Year Poetry Poetry
Load More Tags
More New Year Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets