Add Poetry

تاريخِ اندلس

Poet: Zeebiii By: Zubair Arshad, Lahore

میں کیسےبھول جاؤں وہ اندلس کا علاقہ
پروا نہيں کی جن کی ہم نے کماحقہ

موسیٰ کی فتوحی شاندار حکمرانی
خليفہ وقت وليد کو ہویٔ بدگمانی

قاضی کوکياجاری خليفہ نےيہ فرمان
بعدنماز بددعاکرو،موسیٰ ہےبےایمان

اتنی دير ميں قاصدِ موسیٰ وہاں پہ آیا
موسیٰ مصروفِ فتوحات ہيں یہ خليفہ کو سمجھايا

وہ اب بھی ہیں امير آپ ہی سے باوفا
کرتےہیں حرمت کا،مسلم کی وہ دفاع

موسیٰ کوملادربارسےواپسی کاجو پيغام
فتح ادھوری چھوڑکر،چل دئےوہ شام

Rate it:
Views: 398
31 Jan, 2013
More Religious Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets