Add Poetry

تبدیلی کی طرف چلو

Poet: ZAB By: Zulfiqar Ali Bukhari, Rawalpindi

 سمجھ سکو تو سمجھو
کبھی تو
ووٹ دے کر
حقدار کو
تبدیلی کی طرف چلو
غلط کو کہنا غلط سیکھو
مفادات کو چھوڑ کر
ملک کا سوچو
ارے نادان لوگوں
کبھی تو
بدعنوانی کو برا سمجھو
چور کو چوری پہ
سزا دلوا دو
سمجھ سکو تو سمجھو
دے کر ووٹ
صاف ستھرے لوگوں کو
مفادات کو چھوڑ کر
ملک کا سوچو
تبدیلی کی طرف چلو

Rate it:
Views: 422
30 Jun, 2018
More Political Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets