Add Poetry

تجارت کہ بھی وہ سیاست کہتے ہیں

Poet: Muhammad Anwer Annu By: Muhammad Anwer, Karachi

وہ اپنے آپ کو سیاستداں کہتے ہیں
زبان چلانے والے کو اہل زباں کہتے ہیں

ان کی سیاسی بصیرت کا یہ عالم ہے
تجارت کو بھی سیاست وہ کہتے ہیں

اسمبلی میں جاکر بزنس چلاتے ہیں
کچھ تو وہیں پر ہی سو جاتے ہیں

فرصت میں ہوں تو لڑتے ہیں
قوم کے لیڈر ہیں سب کرتے ہیں

Rate it:
Views: 464
24 Mar, 2010
More Political Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets