(یوم آزادی پر خصوصی قطعہ ) آ ئو دوستو ! آپس کے اختلافات اب ختم کر دیں ہم سب مئے کش ہیں ، کچھ تو بادہ جام ہوجائے ہمراہ چلنا ہے ہمیں مئے خانے تک ، وعدہ رہا وعدہ گر چہ وفا نہ کیا، مگر آج وعدہ وفا ہو جائے