تجھ سے تو بہتر کہیں دریا کی ہے مچھلی ۔۔۔

Poet: Dr. Riaz Ahmed By: Dr. Riaz Ahmed, Karachi.

مشکل تجھے ظالم سے کرنا اختلاف ہے
مصلحت کا تجھ پہ چڑھا کیوں غلاف ہے

تجھ سے تو بہتر کہیں دریا کی ہے مچھلی
تند ہوں لہریں بھی تو، بہتی خلاف ہے

Rate it:
Views: 348
24 Sep, 2013
More Patriotic Poetry