Add Poetry

تحریک انصاف

Poet: hasanpurki By: M.Hassan, Karachi

آزما چکا ہوں سب کو اب تجھ کو آزماوں گا
سب نے دیا ہے دھوکا تو کہیں بدل نہ جانا
یہ جو لوگ آرہے ہیں تیری پارٹی میں شامل ہونے کو
دیکھو خیال رکھنا ہو نہ ان میں کوئی مجرم
جو قوم کا مجرم ہو اسکی سزا یہی ہے
کردو اسے جدا تم انکی صدا یہی ہے
کرلو اگر کسی مجرم کو تم انصاف شامل
عوام تم سے ہوگا ناراض اور تمھیں کچھ نہ ہوگا حاصل
تمام رنگ و نسل کے بتوں کو تم ہستی سے مٹا دینا
ہے یہی پیغام اصل میں اسلام کا لوگوں کو بتا دینا
مجرم کو صفحہ ہستی سے مٹانا ہی ہے اسلام کا اصل مقصد
جو ان کو تحفظ دے وہ اسلام اور انسانیت کے ہیں اصل دشمن
خبردار کسی مجرم کو تحریک انصاف میں گھسنے نہ دینا
ورنہ ہوگا تیرا بھی بیڑا غرق جیسے اوروں کا ہو رہا ہے
اب قوم مجرموں کو نہ دے گی پناہ کبھی
جو بدلتے ہیں ہر لمحہ بھیس پارٹیوں کی
پہنچی ہیں اب قوم میں شعور و آگہی اپنے عروج پر
اب جو بھی ان کے زد میں آئیگا ہوگی بربادی اسی کی
خدارا تحریک انصاف کی اس نام کا بھرم رکھنا
عوام کے جذبات کی قدر کرنا اور اپنی آنکھیں کھلئ رکھنا
کردی ہے میڈیا نے عوام کو اتنا بیدار
اب کوئی چال چل نہ سکے گا ہوشیار
کبھی تم نے انکو زاتوں میں بانٹا
کبھی تم نے انکو زبانوں میں بانٹا
کبھی تم نے انکو علاقوں میں بانٹا
کبھی تم نے انکو مذہب میں بانٹا
کبھی تم نے انکو مسلک میں بانٹا
اب نہ چلے گی کوئی چال آجکل
کوئی مولوی کوئی علامہ نہ انکا لیڈر آجکل
ایک کلین شیو مرد آہن ہےبس انکا لیڈر آجکل
جو نہ بکے گا نہ جھکے گا کسی مجرم کے آگے
حق و انصاف کی جنگ وہ لڑے گا صرف عوام کے خاطر
ہیں عوام کا ایک سیلاب ان کے پیچھے آج کل
جب تک نہ آئے انقلاب یہ طوفان نہ ٹلے گا آج کل


 

Rate it:
Views: 665
12 Nov, 2011
More Political Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets