تسبیاں اللہ اللہ کی پڑھا کرو رضائے ربی ہر دم چاہا کرو احسن بنایا خالق نے تجھے شکر اس ذات کا تم کیا کرو ملا نہیں کبھی نصیب سے زیادہ آرام اس جان کو بھی دیا کرو فکر دنیا اتنی بھی کیا عرفان دیوانوں کی مستی میں رہا کرو