تصور میں تجھے پاس بٹھا لیتا ہوں تجھ سے باتیں کرکہ دل بہلالیتاہوں ٰیہ تیرے سامنےچھلکنےنہ لگیں یہ بات آنکھوں کو سمجھا لیتاہوں