تصور میں مدینہ دیکھتا ہوں مَیں یوں جنت کا نقشہ دیکھتا ہوں قضا لے آتی ہے طیبہ میں جن کو بلند اُن کا مَیں رتبہ دیکھتا ہوں