نظام سے ستا ئے، مُرجھائے چہرے کِدھر جائیں
اقبال و جناح کے تصورِ آزادی کے شاہین کِدھر جائیں
خودی کا سبق پڑھایا اسلاف کی شان میں
آج اًس پر عمل کرنے والے کِدھر جائیں