عالمی ذرایعہ ابلاغ پر مدت سےقابض ہیں یہودی تصویر پاکستان دنیا میں دکھائی جاتی ہے بھونڈی اکثر استعمال بھی ہو جاتی ہے بطور ربر اسٹیمپ ‘یو این او‘ بن چکی سپر پاور کے گھر کی لونڈی