تعلق

Poet: Dilkash Mariam By: Dilkash Mariam, chiniot

تم یہ مت سمجھنا کہ
مجھے خواہش ہے تم سے دوستی کی
میرا تم سے تعلق تو دل کا ہے
جو دوستی سے بھی زیادہ مضبوط ہے
اس تعلق کو جو تم
جوڑے رکھو گے
تو سنبھل جائیں گے
اور جو توڑو گے تو
بکھر جائیں گے

Rate it:
Views: 661
25 Feb, 2012