Add Poetry

تعلق تو ٹوٹے گا کیسے

Poet: Irfan Ali By: Irfan Ali, Rawalpindi

 کبھی خاہش کبھی حسرت بن کر
دل میں یاد الہی آتی ہے بار بار

یہ تعلق مرا ضرورت کا ہی سہی
یہ مجبوریاں رب سے ملاتی ہیں باربار

جھکتا نہیں دلِ جفا کار گر راحت میں
ہر تکلیف مری جبیں جھکاتی ہے بار بار

میں میں کرتا مٹی میں ملا خاک میں عرفان
مری قبر ہی مری اوقات بتاتی ہے باربار
 

Rate it:
Views: 879
02 Apr, 2013
More Religious Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets