ہم چھوڑ کر جارہے ہیں تعلق ِسخن توڑ کر جارہے ہیں اب تو دِل نہیں کرتا منانے کا نہ جانے کس غم زدہ موڑ پر جارہے ہیں