نفس انسانی کےاندروباہر مابین ایمان وکفر،جاری رہےگی جس قسم کی بھی جنگ ہوئی یہ ہماری نہ تمہاری رہےگی تفریق مٹ گئی ایمان،کفروشرک کی، دل سے اگر تمہارے پھر چھائی وحشت بروز قیامت شکلوں پہ تمہاری رہےگی