قطار میں چلتی ہوئی بھیڑوں کو دیکھ کر خزاں زدہ سوکھے ہوئے پیڑوں کو دیکھ کر خود کو ان میں ڈھونڈتا ہے دیر تک ریاض کلبلاتے نالی کے کیڑوں کو دیکھ کر